پڑھی چھری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھری جس پر ذبح کی تکبیر دم کی ہو، اس سے ذبح کرتے وقت متکبیر پڑھنا ضروری نہیں سمجھتے اور بغیر تکحبیر پڑھے ذبح کرنا جائز خیال کرتے ہیں؛ (مجازاً) ایسی چھری جس کے استعمال میں کوئی رکاوٹ یا اندیشہ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھری جس پر ذبح کی تکبیر دم کی ہو، اس سے ذبح کرتے وقت متکبیر پڑھنا ضروری نہیں سمجھتے اور بغیر تکحبیر پڑھے ذبح کرنا جائز خیال کرتے ہیں؛ (مجازاً) ایسی چھری جس کے استعمال میں کوئی رکاوٹ یا اندیشہ نہ ہو۔